Swat

فیروز شاہ ایڈوکیٹ قتل، وکلا کی ہڑتال، عدالتوں سے بائیکاٹ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    فیروز شاہ ایڈوکیٹ کے قتل کے خلاف سہ روزہ سوگ اور ہڑتال کی وجہ سے جمعہ کو دوسرے روز بھی ملاکنڈ ڈویژن کے8 اضلاع میں وکلا نے ہڑتال اور عدالتوں کا بائیکاٹ کیا۔ ملاکنڈ ڈویژن کے وکلا آج ہفتہ کو تیسرے روز بھی ہڑتال اور عدالتوں سے بائیکاٹ کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔