Swat

سوات، بارش و برف باری کا سلسلہ جاری، سردی کی شدت میں اضافہ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں تیسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعرات کو بھی وقفے وقفے سے بالائی علاقوں میں برف باری اور میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے سردی کی جاری لہر میں مزید اضافہ ہوگیا۔ جمعہ کو مینگورہ شہر میں کم سے کم درجہحرارت ایک سنٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ تیرہ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ہفتہ کو بھی بارش و برف باری کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔