Swat

بارش و برف باری کا سلسلہ جاری، اتوار سے مطلع صاف رہنے کا امکان

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں چوتھے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ ملک بھر سے برف دیکھنے کے لئے سیاحوں کی آمد جاری ہے۔ ہفتہ کو بھی میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شام تک جاری رہا۔ ملک بھر سے آنے والے سیاح ملم جبہ، کالام اور دیگر علاقوں میں برف باری سے محظوظ ہوئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اتوار سے سوات میں مطلع صاف رہنے اور شدید سردی کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔