Swat

سوات پریس کلب و یونین آف جرنلسٹ کے سالانہ انتخابات مکمل

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات پریس کلب اور سوات یونین آف جرنلسٹ 2020ء کے سالانہ انتخابات مکمل ہوگئے۔ شہزاد عالم پانچویں بار سوات پریس کلب کے چیئرمین، غفور خان عادل وائس چیئرمین، سعید الرحمان جنرل سیکرٹری، سبحان اللہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری، شیراز خان جائنٹ سیکرٹری اور شوکت علی فنانس سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ اس طرح سوات یونین آف جرنلسٹ کے لیے محبوب علی صدر، خورشید عمران نائب صدر، سلیم اطہر جنرل سیکرٹری، ہارون سیراج ڈپٹی جنرل سیکرٹری، حکیم عثمان علی جائنٹ سیکرٹری اور ناصر عالم کو فنانس سیکرٹری منتخب کرلیا گیا۔ اس طرح گورننگ باڈی کے لیے غلام فاروق، رشید اقبال، ممتاز احمد صادق، نیاز احمد خان ا ور شیرین زادہ منتخب ہوگئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔