Swat

کبل تمغہ،مسافرپک اپ کھائی میں گرگئی، سات افراد زخمی

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیل کبل کے علاقہ تمغہ میں مسافرپک اپ کھائی میں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔