Swat

ملوک آباد، ملزمان گاڑی لے اُڑے، پولیس کا ایف آئی آر درج کرنے سے انکار

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    مینگورہ کے محلہ ملوک آباد ٹینکئی چوک میں ملزمان گاڑی لے اُڑے۔ فاروق خان کے مطابق انہوں نے گذشتہ روز اپنی موٹرکار ٹینکئی چوک میں ایک نجی سکول کے سامنے کھڑی کی۔ کچھ دیر بعد جب میں واپس آیا، تو گاڑی نہیں تھی۔ فاروق کے مطابق اس جگہ لگے ”سی سی ٹی وی“ کیمروں میں دو افراد کو واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ گاڑی کے پاس کھڑے تھے اور پھر گاڑی کا دروازہ کھول کر چلے گئے۔ انہوں نے کہا کہ بارامہ چوکی پولیس کو فوٹیج بھی دیے گئے،لیکن وہ ایف آئی آر درج نہیں کرارہی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔