Swat

سنگوٹہ، کالام روڈ پر لکڑیوں سے لدا ٹرک گرنے سے روڈ بند

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   مینگورہ کے نواحی علاقہ سنگوٹہ میں کالام روڈ پر لکڑیوں سے لدا ٹرک گرنے سے کئی گھنٹوں تک کالام روڈ بند رہی۔ المر کز اسلامی سنگوٹہ کے قریب ٹرک سڑک پر گرنے سے ٹریفک جام ہوگیا اور دونوں اطراف کئی کلومیٹرز تک گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ ریسکیو اور دیگر امدادی کارکنوں نے کئی گھنٹوں بعد ٹرک کو سڑک سے ہٹا کر ٹریفک بحال کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔