Swat

ودودیہ ہال میں سالِ نوکے آغاز پر ثقافتی تقریب کا اہتمام

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    ودودیہ ہال سیدو شریف میں سالِ نوکے آغاز پر ثقافتی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ڈسٹرک یوتھ آفیسر سوات کے زیر اہتمام تقریب میں مشاعرہوا جس میں سوات کے شعرا نے اپنا کلام پیش کیا۔ تقریب میں مقامی گلوکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا، جس سے حاضرین رات گئے تک محظوظ ہوتے رہے۔ پروگرام کے مہمانِ خصوصی کمشنر ملاکنڈ اور ڈپٹی کمشنر سوات تھے، جنہوں نے پروگرام کو سراہا۔ آنے والے دور میں سوات کے نوجوانوں کے لیے ہر قسم اچھی سرگرمیاں منعقد کرنے کا وعدہ کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔