Swat

سوات، پیر سے بارش اور بالائی علاقوں پربرف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں آج پیر سے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔ اتوار کو مینگورہ سمیت ضلع بھر میں مطلع ابر آلود رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پیر اور کل منگل کو مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا امکان ہے، جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا۔ برف باری دیکھنے کے لئے سیاحوں کی ملم جبہ اور کالام آمد جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔