سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں ایک رات میں دو بار زلزلے کے جھٹکے ہوئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب پہلے ہونے والے زلزلہ کی شدت 3.4، زیر زمین گہرائی203کلومیٹر اور دوسرے بار ہونے والے زلزلہ کی شدت4.2اور زیر زمین گہرائی181کلومیٹر اور دونوں کا مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
Swat
