Swat

سوات، برف باری کے بعد سوات شدید سردی کی لپیٹ میں

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   حالیہ برف باری کے بعد سوات شدید سردی کی لپیٹ میں ہے۔ مینگورہ اور میدانی علاقوں میں بھی شدید سردی ہے۔ سوات کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔  گذشتہ روز کالام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی15ریکارڈ کی گئی۔ شدید سردی کی وجہ سے موسمی بیماریوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔