Swat

علیگرامہ، بی ایس کا طالب علم موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل کبل کے علاقہ علیگرامہ میں سوات یونیورسٹی کا بی ایس کا طالب علم موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ سبیل ساکن برہ بانڈئی موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث پھسل کر زخمی ہوا اور بعد میں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔