Swat

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹرسکیل پر زلزلہ کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین گہرائی 15 کلومیٹر رہی۔ زلزلہ کا مرکزجنوبی چلاس کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزلہ کے جھٹکے خیبر پختونخوا کے اکثریتی علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ ابتدائی طورپر زلزلہ سے کسی قسم کے نقصان کے اطلاع موصول نہیں ہوسکی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔