Swat

صوبہ بھر میں وکلا کی ہڑتال،سائلین رُل گئے

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    صوبہ میں وکلا کی ہڑتال کی وجہ سے سائلین رُل گئے۔ معمولی مقدمات میں جیلوں میں قید ملزمان ہڑتال کی وجہ سے اب مزید وقت قید میں گزاریں گے۔ ایک شخص شوکت علی نے بتایا کہ ان کا بڑا بھائی معمولی جھگڑے میں جیل گیا تھا، لیکن ہڑتال کی وجہ سے وہ اب بھی جیل میں ہے۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہڑتال کی وجہ سے وکلا کا بھی نقصان ہورہا ہے۔ ان کو فیس نہیں مل رہی۔ ماہرین کے مطابق ہڑتال کی وجہ سے عدالتوں اور وکلا دونوں پر مقدمات کا بوجھ بڑھ جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔