Swat

بحرین ، تیز رفتار موٹر کار حادثہ کا شکار، ڈرائیور اور بچہ زخمی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    بحرین میں تیز رفتار موٹر کار حادثہ کا شکار ہونے سے ڈرائیور اور بچہ زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور میر عالم سکنہ درشخیلہ سے گاڑی بے قابو ہوکر سڑک کنارے گر گئی جس کے نتیجے میں وہ اور ان کے ساتھ موجود بچہ محمد طلحہ زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں