Swat

سوات، بارش و برف باری کا دوروزہ نیا سلسلہ آج سے شروع

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں بارش و برف باری کا دوروزہ نیا سلسلہ آج سے شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بپیر اور منگل کی درمیانی شب میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں مزید برف باری کا امکان ہے، جو کل منگل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ کے مطابق مینگورہ شہر اور دیگر میدانی علاقوں میں بھی ہلکی برف باری کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔