Swat

پختون خواہ میپ سوات آج مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف مظاہرہ کرے گی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    پختون خواہ ملی عوامی پارٹی سوات آج جمعہ کو مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔ پختون خواہ میپ کے ڈاکٹر خالد محمود کے مطابق بعد نماز جمعہ دو بجے نشاط چوک مینگورہ میں احتجاجی مظاہرہ سے پارٹی رہنما خطاب کریں گے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں