Swat

گل کدہ، پانی کی قلت کے خلاف مکینوں نے دھمال ڈال دیا

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سیدو شریف کے علاقہ گل کدہ میں پانی کی قلت کے خلاف مکینوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے جنید شہاب، رحمت اللہ اور دیگر نے کہا کہ گل کدہ کے اہلیان اس جدید دور میں بھی پانی جیسی اہم ضرورت کے لئے ترس رہے ہیں اور گزشتہ تین ماہ سے احتجاجی مظاہرے کررہے ہیں۔ بار بار احتجاج کرنے کے باوجود متعلقہ حکام ٹس سے مس نہیں ہورہے۔ انہوں نے کہا کہ گل کدہ اور خاص کر محلہ حاجی اجڑ میں گذشتہ 20روز سے پانی سپلائی مکمل طور پر بند ہے جس کی وجہ سے اہل ِعلاقہ شدید مشکلات کا شکار ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔