Swat

سوات، گرفتار دس خواجہ سراضمانت ملنے کے بعد جیل سے رہا

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات میں گرفتار دس خواجہ سراؤں کو ضمانت ملنے کے بعد منگل کو جیل سے رہا کیا گیا۔ رہائی کے بعد منزل فاؤنڈیشن کی صوبائی صدر آرزو نے رہائی پانے والے خواجہ سراؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے گرفتاری کے بعد ان کو تھانہ میں شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کے پاس ان کے موبائل اور سونے کے چین ہیں۔ وہ پولیس واپس کرے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ واقعہ کے بارے میں تحقیقات کرکے ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔