سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دوسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ بدھ کو بھی دن بھر میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعرات کو مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔
Swat
