Swat +A -Aسوات اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے January 30, 2020 2 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بدھ کی شام ہونے والے زلزلے کی شدت4.4،زیر زمین گہرائی30کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement