Swat

برہ بانڈئی، خادمِ مسجد، مسجد ہی میں اذان دینے کے بعد انتقال کرگئے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل کبل کے علاقہ برہ بانڈئی میں خادمِ مسجد، اذان کے بعد مسجد میں انتقال کرگئے۔ حاجی حیدر علی المعروف وڑوکے دادا محلہ متھرا کی جامع مسجد کے خادم اور مؤذن تھے۔ زیادہ تر وقت اس مسجد میں گزارتے تھے۔ جمعہ کو مسجد جانے کے بعد اذانِ فجر دینے کے بعد نوافل کر رہے تھے کہ اس دوران انتقال کر گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔