Swat

حکومت نے عوام کو رونے پر مجبور کر دیا ہے، محمد امین

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کو رونے پر مجبور کر دیا ہے،حکومت کا ہر دن اور ہر قدم عوام کی بربادی اور پریشانیوں کا باعث بن رہا ہے۔حکمرانوں سے اپنی پارٹی کی معاملات سنبھالے نہیں جاتے وہ ملک کو کیسے سنبھالیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی سوات کے ضلعی ذمہ داران اور تحصیل امراء کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مظلوم کشمیر یوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کشمیر مارچ 5 فروری بروز ِبدھ2 بجے گرین چوک تا نشاط چوک منعقد کیا جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔