Swat

آل درجہئ چہارم ملازمین سوات انتخابات، تمام عہدیدار بلامقابلہ منتخب

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  آل درجہ چہارم ملازمین سوات کے انتخابات مکمل ہوگئے۔ تمام عہدیدار بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔ صوبائی صدر اکبر خان میمن کے جاری کردہ نو ٹیفیکیشن کے مطابق سید خطاب صدر، اکرام اللہ سینئر نائب صدر، عبدالاکبر نائب صدر اول، صابر خان نائب صدر دوئم، عبدالرؤف جنرل سیکرٹری، خورشید علی ڈپٹی جنرل سیکرٹری، عمر رحمان جائنٹ سیکرٹری، شیر بہادر سپورٹس سیکرٹری، تاج ملوک فنانس سیکرٹری، خورشید باچہ پریس سیکرٹری، حضرت علی رابطہ سیکرٹری، اجمل خان آفس سیکرٹری، پردل خان چیئرمین، تاج محمد خان وائس چیئرمین، کریم بخش سرپرستِ اعلیٰ اور قاری نوراللہ سرپرست منتخب کئے گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔