Swat +A -Aسوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.9 ریکارڈ February 9, 2020 9 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت 3.9، زیرِ زمین گہرائی 90 کلومیٹر اور مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement