Swat

موٹروے پر حادثہ، سوات کا ایک رہائشی جاں بحق، دو زخمی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کے تین افراد لاہور جاتے ہوئے موٹروے پر حادثے کا شکار ہوگئے، جس کے نتیجے میں ایک بھائی جاں بحق،  دوسرا بھائی اور ڈرائیور شدید زخمی ہوگئے۔ 60سالہ گل عنبر اپنے45سالہ بھائی سید عنبر اور ڈرائیور سعید ساکن اخون بابا سیدو شریف کسی کام کی غرض سے لاہور جارہے تھے کہ علی الصباح چار بجے ڈرائیورسے اونگتے ہوئے گاڑی بے قابو ہوکر گرگئی۔ موٹر وے پولیس نے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا اور جاں بحق شخص کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔