Swat

سیدو شریف، چور سپر سٹور کا صفایا کرگئے

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)   سیدو شریف میں چور سپر سٹور کے تالے توڑ کر نقدی اور سامان لے اڑے۔ نامعلوم چور رات کے وقت بریال سپر سٹور کے دونوں دروازوں کے تالے توڑ کر سٹور میں موجود نقدی اور سامان لے کر فرار ہوگئے۔ سیدو شریف پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں