Swat

بلوگرام، دیوار تنازعہ پر بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی، بھتیجا جاں بحق

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)   مینگورہ کے نواحی علاقہ بلوگرام میں دیوار کے تنازعہ پر بھائی کی فائرنگ سے بھائی زخمی اور بھتیجا جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق خان زادہ نے اپنے بیٹے ذیشان سے مل کر اپنے بھائی شیر زادہ پر حملہ کیا، جس سے وہ زخمی ہوگیا جس کے بعد شیرزادہ نے اپنے بھائی اور بھتیجے پر فائرنگ کی جس سے ان کا بھائی زخمی اور بھتیجا ذیشان بعد میں ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔