Swat

ٹوپسین، ٹرک الٹنے سے سوات، شانگلہ مین روڈ کئی گھنٹوں تک بند

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ ٹوپسین میں بھوسے سے بھرا ٹرک الٹنے سے سوات، شانگلہ مین روڈ کئی گھنٹوں تک بند رہی۔ ٹرک الٹنے سے ٹرک اور اس میں موجود بھوسا سڑک پر گر گیا جس کی وجہ سے سڑک بند ہوگیا۔ دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ کئی گھنٹوں تک مقامی لوگوں نے بھوسا کو سڑک سے ہٹا کر ٹریفک بحال کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔