Swat

ایم پی اے فضل حکیم نے دریائے سوات کے کنارے واک ٹریک کا افتتاح کردیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسف زئی نے فضاگٹ بائی پاس روڈ پر دریائے سوات کے کنارے پر 5 کروڑ 60لاکھ روپے کی لاگت سے واک ٹریک کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر فضل حکیم خان یوسف زئی نے کہاکہ یہ اہم منصوبہ دریائے سوات کے کنارے تعمیرکیاجارہاہے جومین سڑک سے الگ ایک پرفضا مقام ہے، جولوگوں کے واک کے لئے سنگ میل ثابت ہوگا۔انہوں نے کہاکہ اس منصوبے میں حفاظتی پشتے سمیت گرین بیلٹس اور عوام کی سیر وتفریح کے لیے سہولتوں سے آراستہ مختلف مقامات بنائے جائیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔