Swat

سخرہ، ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)     تحصیل مٹہ کے علاقہ سخرہ میں ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ 55 سالہ گل عنبر ساکن ننگولئی سخرہ میں زمین کی ہمواری کا کام کر رہا تھا کہ ٹریکٹر الٹنے سے وہ ٹریکٹر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔