سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف کے علاقہ شگئی اور سلام پور کی پہاڑمیں آگ لگ گئی جس سے سیکڑوں کی تعداد میں پودے جل گئے۔ ریسکیو1122 کے ترجمان اکرام کے مطابق ریسکیو عملہ نے بروقت پہنچ کر امدادی کارروائی کی اور آگ کو مزید پھیلنے سے روک کر بھجا دیا۔
Swat
