Swat +A -Aمٹہ،تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے نو سالہ بچہ جاں بحق February 17, 2020 6 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ نظر آباد میں تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے نو سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بچہ عمران سڑک کنارے جارہا تھا کہ موٹر کار کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔ اشتہار / Advertisement