Swat +A -Aسوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے جھٹکے، شدت 3.5 ریکارڈ February 18, 2020 4 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت3.5، زیرِ زمین گہرائی 206 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش ریجن تھا۔ اشتہار / Advertisement