Swat

مدین، شوہر کے ہاتھوں بیوی تیز دھار آلے سے لہو لہان

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)     مدین میں شوہر نے بیوی کو مار مار کر لہو لہان کردیا۔ پولیس کے مطابق چالس سالہ مسماۃ(ی) کی شوہر کے ساتھ تکرار ہوئی جس پر شوہر ملزم عبدالرب نے بیوی پر تیز دھار رکھنے والی چیز سے وارکرکے اسے شدید زخمی کردیا۔مجروحہ کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا اور پولیس نے شوہر کو گرفتار کرلیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق خاتون کے جسم کے مختلف حصوں میں شدید کٹ لگے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔