Swat

شموزئی، ڈیڈہ ور میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)      تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شموزئی، ڈیڈہ ور میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے باچہ زادہ ولد امیرامان عمر30 سال، خان گل ولد شاہ زمان عمر26 سال ساکنان ناگوہا بریکوٹ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا خیال ہے کہ فائرنگ سابقہ دشمنی اور زمین کے تنازعہ پر کی گئی ہے، تاہم ابھی تک ایف آئی آر نہ ہونے کی وجہ سے ملزمان کے نام معلوم نہ ہوسکے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔