Swat

درشخیلہ، دو موٹر کاروں کے درمیان تصادم،پانچ افراد زخمی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     تحصیل مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں دو موٹر کاروں کے درمیان تصادم میں دو خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی لوگوں نے دونوں گاڑیوں میں سوار زخمیوں گل رحمان، صاحب زر، عزیز اور دو زخمی خواتین کو طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منقل کیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں