Swat

بریکوٹ، تیز رفتار پک اَپ کی ٹکر سے معمر خاتون شدید زخمی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    بریکوٹ میں تیز رفتار پک اپ نے60سالہ خاتون کو ٹکر مار کر شدید زخمی کردیا۔ مسماۃ بادامہ بی بی بریکوٹ پل پر جارہی تھی کہ تیز رفتار پک اَپ جس کو ڈرائیور امتیاز احمد چلا رہا تھا، نے خاتون کو ٹکر مار کر شدید زخمی کردیا جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔