Swat

دیولئی،نامعلوم افراد کی فائرنگ،سپیشل پولیس فورس کا سابق اہلکار قتل

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیل کبل کے علاقہ دیولئی کے محلہ بوستان خیل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سپیشل پولیس فورس کے سابق اہلکار کو قتل کردیا۔ مقتول کے تایا محمد قائم نے پولیس کو بتایا کہ گذشتہ رات ان کا بھتیجاعثمان علی گھر کے باہر کھڑا تھا کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالہ کرکے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔