سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا جس کے ساتھ جاتی سردی واپس لوٹ آئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں پورا ہفتہ سوات میں بارش کا امکان ہے جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔