سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ بہا میں کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا۔حضرت علی موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ کار کی ٹکر سے گر کر شدید زخمی ہوگیا۔ مقامی لوگوں نے زخمی کو طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا۔