Swat

سوات یونیورسٹی،بی کام /بی بی اے سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کا اعلان

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات یونیورسٹی نے بی کام /بی بی اے سپلیمنٹری امتحان9  201ء کے نتائج کا  اعلان کردیا۔کنٹرولر آف ایگزامینیشن پروفیسر محمد ریاض کے مطابق بی کام  پارٹ I & II میں کل 18 امیدوار شرک ہوئے جن میں 4 امیدوار کامیاب قرار پائے۔ بی بی اے پارٹ I, II,III & IV  میں کل 52 امیدوار شریک ہوئے جن میں 17 کامیاب قرار پائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔