Swat

سوات،بارش و برف باری کا سلسلہ اتوار تک جاری رہنے کا امکان

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات میں دوسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ جمعرات کو بھی ضلع کے بیشتر علاقوں میں بارش اور بالائی پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعہ، کل ہفتہ اور اتوار کو بھی بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔