Swat

بریکوٹ،پرائمری سکول کی دیوار گرنے سے بچی جاں بحق، دو بچے زخمی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ناٹ میرہ کے گورنمنٹ پرائمری سکول سر مستئی میں کی دیوار گرنے سے ایک بچی جاں بحق اور دو بچے زخمی ہوگئے۔ سکول میں چھٹی کے بعد بچے گھر جارہے تھے جن پر سکول کی دیوار گر گئی جس کے نتیجے میں گیاہ سالہ سدرہ ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئی۔ 11سالہ شبیر احمد اور9سالہ سمیرہ کو مقامی لوگوں نے شدید زخمی حالت میں ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔