Swat +A -Aملم جبہ، اسکینگ اور دیگر برفیلے مقابلے منسوخ March 15, 2020 7 مناظرہ Swat سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) ملم جبہ میں ہونے والے اسکینگ اور دیگر برفیلے مقابلوں کو منسوخ کردیا گیا۔ رواں ہفتے ملم جبہ میں برفیلے مقابلے ہونا تھے، لیکن حکومت کی جانب سے اجتماعات پر پابندی کی وجہ سے تمام مقابوں کو منسوخ کردیا گیا اشتہار / Advertisement