Swat

سوات، کرونا کے پیشِ نظر تبلیغی اجتماع بارے عوام شش و پنج کا شکار

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں سہ روزہ تبلیغی اجتماع ہونا یا نہ ہونا سوال بن گیا۔ صوبائی حکومت نے5 اپریل تک تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے اور کرونا وائرس کے خطرے کے پیشِ نظر پچاس یا اس سے زیادہ افراد کے اجتماع پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔ تبلیغی جماعت نے بریکو ٹ سوات میں 2 سے 4 اپریل تک سالانہ اجتماع کا اعلان کیا ہے، جس میں تبلیغی حضرات کے مطابق لاکھوں افرادشرکت کریں گے، جس کے لئے تیاریاں جاری ہیں۔ ایک جانب پانچ اپریل تک اجتماعات پر حکومت نے پابندی کا اعلان کیا ہے، تو لوگوں کے ذہن میں یہ سوال ہے کہ کیا حکومت لاکھوں افراد کے اس اجتماع کو اجازت دے گی کہ نہیں؟

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔