Swat

سمبٹ،47 سالہ شخص کی خود پر فائرنگ، ہسپتال میں دم توڑ گیا

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں 47 سالہ شخص نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ رضا خان نے نامعلوم وجوہات پر پستول سے خود پر فائرنگ کی جس کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا، لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا۔ مٹہ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔