Swat

ن لیگ رہنماوں پر جعلی مقدمات کی مذمت کرتے ہیں، امیر مقام

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخواہ کے صدرانجینئرامیرمقام نے کہا ہے کہ لیگی رہنماؤں عبدالغفور اورعثمان غنی اور ان کے ساتھیوں کیخلاف پی ٹی آئی حکومت کے جھوٹے مقدمات کی آڑ میں ایف آئی آر قابل مذمت اور قابل شرم ہے۔ان کا قصور عوام کی خدمت کرنا ہے اور یہ قصور ہر مسلم لیگی کر تا رہے گا،انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ضمانت قبل از گرفتاری کی منسوخی کوئی پریشان کن بات نہیں انشاء اللہ بہت جلد ان سب کی ضمانت منظور ہو جائیگی اور با ہر آکر عوام کی پہلے سے زیادہ جذبے سے خدمت جاری رکھیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔