Swat

کرونا وائرس بارے حفاظتی انتظامات مکمل ہیں، ڈی ایچ او سوات

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   ڈی ایچ او سوات ڈاکٹر اکرام شاہ خان نے کہا ہے کہ کرونا وائرس خطرے کے پیشِ نظر حفاظتی انتظامات مکمل کرلیے گئے۔ دیگر صوبوں سے آنے والے مسافر وں کو اڈوں پر داخل ہونے کے وقت ان کے ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ مٹہ میں دس، خوازہ خیلہ میں آٹھ بستروں، سیدو ہسپتال میں آٹھ آئی سو لیشن بیڈز، آٹھ بیڈہائی ڈیپنڈنسی یونٹ قائم کیا ہے۔ ایمرجنسی کی صورت میں بریکوٹ ہسپتال کو مکمل طور پر اس کے لئے مختص کیا جائے گا اور عام سروسز کو معطل کیا جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔