Swat

طلبہ اپنے امتحانات و داخلہ فارم کورئیر کے ذریعے ارسال کریں،سوات یونیورسٹی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات یونیورسٹی کے ناظم امتحانات پروفیسر محمد ریاض کے جاری کردہ بیان کے مطابق یونیورسٹی کی عارضی بندش کے دوران تمام طلبہ اپنے امتحانات اور داخلہ فارم کورئیر کے ذریعے سوات یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات کو ارسال کرسکتے ہیں، جہاں موجود عملہ ان فارموں کی جانچ پڑتال کرکے ان کو محفوظ کرے گا، تاکہ طلبہ کا قیمتی وقت ضائع نہ ہو۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔